Tag: کورونا وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں
-

کورونا وبا سے عالم اسلام کی عید کی خوشیاں ماند پڑ گئیں
عرب اور کئی مسلمان ممالک میں ٓکل اتوار کے روزعید منائی جائے گی۔ مگر عالم اسلام اس وقت کورونا کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات سے دوچار ہے۔ مسلم حکومتیں کورونا وبا کی روک تھام کے لیے کڑے فیصلے لے رہی ہیں۔ سعودی عرب سمیت عالم اسلام کے متعدد ممالک میں کل یعنی اتوار کے…