Tag: کورونا ویکسین سے امیر ممالک کو نوازا اور غریب کو نظرانداز کیا جا رہا ہے: ڈبلیو ایچ او
-

کورونا ویکسین سے امیر ممالک کو نوازا اور غریب کو نظرانداز کیا جا رہا ہے: ڈبلیو ایچ او
جنیوا: عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی امیر اور غریب ممالک میں غیر منصفانہ تقسیم پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر جنرل ٹیڈروس ادھانوم غیبریس نے کورونا وائرس کی عالمی سطح پر تقسیم کو امتیازی اور غیر منصفانہ…