Tag: کورونا کے بڑھتے معاملوں نے اڑائی سب کی نیند
-

کورونا کے بڑھتے معاملوں نے اڑائی سب کی نیند
مہاراشٹر کے بعد پنجاب ایسی ریاست ہے جہاں کورونا کے معاملوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ۔اس اضافہ کے پیش نظر پنجاب میں 31 مارچ تک تمام اسکول اور کالج بند کر دئے گئے ہیں ۔ کورونا کے نئے معاملوں میں شدید اضافہ دیکھا جا رہا ہے اور اس کی سب سے زیادہ…