Tag: کورونا کے حوالے سے مسلمان جذباتیت کا شکار نہ ہوں
-

کورونا کے حوالے سے مسلمان جذباتیت کا شکار نہ ہوں
محمد برہان الدین قاسمی سوشل میڈیا پر کچھ لوگوں کی باتوں اور تحریروں سے لگتا ہے کہ وہ اس زمین کے بجائے کسی اور سیارے کی مخلوق ہیں۔ ملک بھر میں ایمرجینسی جیسا پنڈامِک ایکٹ نافذ ہے جس سے مرکزی اور صوبائی حکومتوں یہاں تک کہ کارپوریشنز کو الگ اور بہت سے ایسے اختیارات حاصل…