Tag: کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا ایک ہی طریقہ، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن: راہل گاندھی
-

کورونا کے پھیلاؤ کو روکنے کا ایک ہی طریقہ، ملک میں مکمل لاک ڈاؤن: راہل گاندھی
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ملک میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز پر قابو پانے اور وبا کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے مکمل لاک ڈاؤن ہی اب واحد حل ہے۔ راہل گاندھی نے منگل کے روز ٹوئٹ کیا ’’مودی حکومت کو یہ سمجھنا چاہیے کہ عدالتی نظام کے…