Tag: کورونا: یوگی حکومت کے خلاف بی جے پی رکن اسمبلی نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ!
-

کورونا: یوگی حکومت کے خلاف بی جے پی رکن اسمبلی نے کھٹکھٹایا ہائی کورٹ کا دروازہ!
عدالت میں نندکشور گوجر نے بتایا کہ کووڈ-19 کے دوران غازی آباد میں آکسیجن کی کمی سے لاتعداد لوگوں کی موت ہوئی ہے۔ انھوں نے ان اموات کے لیے انتظامی افسران کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ کورونا بحران میں لگاتار ہو رہی اموات اور انفیکشن کے معاملات میں خاطرخواہ کمی نہ آنے سے اتر پردیش کی…