Tag: کون جوڑ رہا ہے دارالعلوم دیوبند سے القاعدہ کے دہشت گرد کا نام ، دارالعلوم کے مہتمم شدید ناراض !
-

کون جوڑ رہا ہے دارالعلوم دیوبند سے القاعدہ کے دہشت گرد کا نام ، دارالعلوم کے مہتمم شدید ناراض !
دیوبند: (رضوان سلمانی) افغانستان میں امریکہ کے حملہ میں مارے گئے القاعدہ کے جنوبی ایشیا کے سرغنہ عاصم عمر کا نام میڈیا کے ذریعہ ممتاز دینی درسگاہ دارالعلوم دیوبند سے جوڑے جانے پر دارالعلوم دیوبند نے سخت اعتراض ظاہر کرتے ہوئے اس خبر کی تردید کی ہے۔ دارالعلوم دیوبندنے صاف کیاہے کہ اس نام کے…