Tag: کون کہتاہے حجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ، یہ خاتون آسٹریلیا جیسے ملک میں اعلی ترین سرکاری عہدہ پر پہونچ گئیں
-
کون کہتاہے حجاب ترقی کی راہ میں رکاوٹ ہے ، یہ خاتون آسٹریلیا جیسے ملک میں اعلی ترین سرکاری عہدہ پر پہونچ گئیں
سڈنی ( ملت ٹائمز/ایجنسیاں) آسٹریلیا میں 4مسلمان سب سے بڑی بلدیاتی کونسل کے ممبر بن گئے۔ ان میں حجاب کی پابند ایک خاتون بھی شامل ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق 4مسلمانوں کا مذکورہ بلدیاتی کونسل کیلئے یکبارگی انتخاب اسلام فوبیا کے علمبرداروں کے خلاف ضرب کاری کی حیثیت رکھتا ہے۔ گزشتہ 18برسوں کے…