Tag: کون کہتا ہے تین طلاق کا تذکرہ قرآن میں نہیں ؟
-
کون کہتا ہے تین طلاق کا تذکرہ قرآن میں نہیں ؟
فضل الرحمان قاسمی الہ آبادی بد دینی کا یہ عالم ہوگیا ہے کہ شریعت کامذاق اڑانے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جارہی ہے، ایک زمانہ وہ تھا جب مسلمان شرعی مسلہ میں کچھ بولنے سے ڈرتا تھا، بنا واقفیت کے شرعی احکام کے سلسلہ میں کوئی تبصرہ نہیں کرتا، پر اس مارڈرن زمانے کے کچھ…