Tag: کووڈ ویکسین ’حرام‘ نہیں، برطانوی مساجد میں اعلانات
-

کووڈ ویکسین ’حرام‘ نہیں، برطانوی مساجد میں اعلانات
برطانیہ کی مسلم کمیونٹی میں کووڈ ویکسین کے بارے میں درست معلومات فراہم کرنے کی خاطر ملک بھر کی مساجد کے امام بھی فعال ہو گئے ہیں۔ برطانیہ کی تقریباﹰ تمام مساجد میں جمعہ کی نماز کے خطبوں میں مسلم کمیونٹی کو بتایا جا رہا ہے کہ کووڈ انیس کی ویکسین محفوظ ہے اور اسلامی…