Tag: کویتی پارلیمنٹ سے اسرائیل تعلقات کو ’ جُرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
-

کویتی پارلیمنٹ سے اسرائیل تعلقات کو ’ جُرم ‘ قرار دینے کا مطالبہ
کویت کی 41 سرکردہ تنظیموں اور مذہبی جماعتوں نے پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات استوار کرنے کو قانوناً جرم قرار دے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اکتالیس تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ بیان میںکہا گیا ہے کہ ہم کویتی عوام کی آواز کے ساتھ ہم آواز ہو کر…