Tag: کیا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے وقت شراب پی رکھی تھی۔۔۔؟
-
کیا امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم سے ملاقات کے وقت شراب پی رکھی تھی۔۔۔؟
یروشلم(ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیراعظم کیساتھ ملاقات کے دوران شراب کے نشے میں دھت ہونے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ان کے چہرے کے تاثرات شراب نوشی سے نہیں، بلکہ اسرائیل کیساتھ مذاکرات سے متعلق پوچھے گئے ایک سوال پر تبدیل ہوئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق…