Tag: کیا مودی حکومت نے قضیہ کشمیر ختم کردیا ہے؟
-

کیا مودی حکومت نے قضیہ کشمیر ختم کردیا ہے؟
افتخار گیلانی چلیے نریندر مودی حکومت نے تو قضیہ کشمیر ہی ختم کر دیا۔ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی ثالثی کی پیشکش پر کشمیر اور پاکستان میں ابھی شادیانے بج ہی رہے تھے،کہ وزیر داخلہ امت شاہ نے پارلیامنٹ میں ایک طرح سے آئینی سرجیکل اسٹرئیک کر کے آئین کی دفعہ 370 کو ختم کرنے…