Tag: کیرالہ میں شدید بارش سے لوگوں کی زندگی ابتر، لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی
-

کیرالہ میں شدید بارش سے لوگوں کی زندگی ابتر، لینڈ سلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 31 ہوگئی
نئی دہلی: (ایجنسی) کیرالہ میں شدید بارش اور سیلاب سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 31 ہوگئی ہے۔ کیرالہ کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ ریلیف اور ریسکیو کا کام جنگی پیمانے پر جاری ہے۔ آدھی رات سے کئی علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش ہو رہی ہے۔ ککی…