Tag: کیرالہ میں 1 اور آسام میں 3 مراحل میں ہوں گے اسمبلی انتخابات: الیکشن کمیشن
-

بنگال، آسام، کیرالہ، تمل ناڈو اور پڈوچیری اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا ہوا اعلان، 2 مئی کو آئے گا ریزلٹ
کیرالہ کی 140 نشستوں کے لیے اسمبلی انتخابات الیکشن کمیشن آف انڈیا نے ایک مرحلہ میں کرنے کا فیصلہ لیا ہے۔ الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے بتایا کہ 6 اپریل کو ایک مرحلہ میں کیرالہ اسمبلی انتخابات کے پیش نظر ووٹنگ کا عمل انجام پائے گا۔ الیکشن کمشنر سنیل اروڑا نے اعلان کیا ہے کہ…