Tag: کیفؔ عظیم آبادی مرحوم کی برسی کے موقع پر ’’بزم کیف‘‘ کی یادگاری ادبی نشست*
-

کیفؔ عظیم آبادی مرحوم کی برسی کے موقع پر ’’بزم کیف‘‘ کی یادگاری ادبی نشست
پٹنہ: دبستان عظیم آباد کے معروف شاعر محمد یاسین کیف ؔعظیم آبادی کی برسی کے موقع پر ’’بزم کیف‘‘ کی ایک یادگاری ادبی نشست محمد آصف نواز و ڈاکٹر زرنگار یاسمین کے دولت کدہ پر منعقد ہوئی جس کی صدارت پروفیسر اعجاز علی ارشد نے کی، انہوں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ کیفؔ…