Tag: گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را
-
گاہے گاہے باز خواں ایں قصۂ پارینہ را
یوم آزادی کے موقع سے خصوصی تحریر مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی ۱۵؍ اگست۱۹۴۷ء رات کے بارہ بجے ، ہندوستان کے گلے سے برطانیہ کی غلامی کا طوق اتر گیا ، جبر واستبداد کی بیٹریاں کٹ گئیں ، پوراملک آزادی کی خوشی منا رہا تھا، کیا شہر، کیا دیہات ، کیا بنگلہ کیا چوراہا؛ بلکہ…