Tag: گجرات انتخابات عام عوام، اقلیتی طبقہ ، پاٹیدار ، دلت ، آدی واسی اور دیگر فرقوں کیلئے کھلا چیلنج : ڈاکٹر منظور عالم
-
گجرات انتخابات عام عوام، اقلیتی طبقہ ، پاٹیدار ، دلت ، آدی واسی اور دیگر فرقوں کیلئے کھلا چیلنج : ڈاکٹر منظور عالم
نئی دہلی : 12 دسمبر (پریس ریلیز) ہندوستان اس وقت جہاں پر کھڑا ہے اسے یہاں کے شہری اور پوری دنیا کے لوگ دیکھ رہے ہیں،یہ وہی ہندوستان ہے جو آزادی کے وقت غیر ترقی یافتہ کہلاتاتھا،سوئی بنانے کا طریقہ لوگوں کو پتہ نہیں تھا لیکن آج یہاں کی عوام سورج پر کمنڈیں ڈال رہی…