Tag: گجرات میں چار مسلمانوں کو بھی ملی جیت ، 2012 کے مقابلہ میں دو سیٹوں کا اضافہ
-
گجرات میں چار مسلمانوں کو بھی ملی جیت ، 2012 کے مقابلہ میں دو سیٹوں کا اضافہ
احمد آباد: 19دسمبر (ملت ٹائمز) گجرات میں تقریبا دس فیصد مسلمان ہیں اور 182 سیٹوں میں 18 ایسی سیٹیں ہیں جہاں مسلم ووٹ کسی بھی امیدوار کی شکست اور ہار کا فیصلہ کرسکتے ہیں،ماضی میں سیاسی سطح پر گجرات میں مسلمانوں کی نمائندگی بھی تاریخی رہی ہے ۔فرسٹ پوسٹ کی ایک رپوٹ کے مطابق 1980…