Tag: گجرات : کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر حملہ ، پتھراؤ میں گاڑی کے شیشے ٹوٹے
-
گجرات : کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی پر حملہ ، پتھراؤ میں گاڑی کے شیشے ٹوٹے
احمد آباد : گجرات میں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی کی گاڑی پر حملہ کیا گیا ہے۔ بناس كانٹھا جاتے وقت کچھ لوگوں نے ان کی گاڑی پر پتھر پھینکے۔ اس سے ان کی گاڑی کے شیشے پھوٹ گئے۔ تاہم راہل گاندھی محفوظ ہیں۔ کانگریس نے اس حملہ کی شدید تنقید کرتے ہوئے کہا…