Tag: گرفتار شدہ چنمیا نند کا ’اظہار شرمندگی‘! ریپ کے علاوہ تمام جرائم کا اعتراف
-

گرفتار شدہ چنمیا نند کا ’اظہار شرمندگی‘! ریپ کے علاوہ تمام جرائم کا اعتراف
شاہجہاں پور: قانون کی طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں جمعہ کی صبح گرفتار کیے گئے سابق مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ امور اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے سینیئر رہنما چنمیانند نے پولس کے سامنے اپنے جرائم قبول کر لیے جبکہ سے جبراً وصولی کرنے کے الزام میں مزید تین…