Tag: گرفتار پائلٹ کی رہائی پاکستان کا قابل ستائش اقدام ۔ہندوستان سے بھی مثبت رویہ کی امید ہے :ترک صدر
-

گرفتار پائلٹ کی رہائی پاکستان کا قابل ستائش اقدام ۔ہندوستان سے بھی مثبت رویہ کی امید ہے :ترک صدر
انقرہ(ایم این این ) ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو ختم کرانے کے لیے ثالثی کا کردار ادا کرنے کی پیشکش کردی ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق شمالی شہر ترابزن میں الیکشن ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر رجب طیب اردگان نے کہا کہ…