Tag: گستاخ رسول یتی نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف این ایس اے کے تحت کارروائی ہو: مولانا محمود مدنی
-

گستاخ رسول یتی نرسنگھانند سرسوتی کے خلاف این ایس اے کے تحت کارروائی ہو: مولانا محمود مدنی
نئی دہلی: گستاخ رسول یتی نرسنگھا نند سرسوتی کے ذریعہ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین پرسخت غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود مدنی نے اس کے خلاف قومی سلامتی ایکٹ (این ایس اے) کے تحت کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔یہ مطالبہ مولانا مدنی…