Tag: گوری لنکیش قتل تحقیقات: کرناٹک پولیس کی خصوصی دستہ ایس آئی ٹی سی سی ٹی وی فوٹیج کو جانچ کے لیے امریکی لیب روانہ کیا
-
گوری لنکیش قتل تحقیقات: کرناٹک پولیس کا خصوصی دستہ ایس آئی ٹی سی سی ٹی وی فوٹیج کو جانچ کے لیے امریکی لیب روانہ کیا
بنگلورو: (ملت ٹائمز؍ایجنسیاں) ۵؍ستمبر کے دن تقریباً ۸ بجے کے قریب گوری لنکیش کا ان کے گھر کی گیٹ پر بے رحمی کے ساتھ قتل کردیا گیا تھا۔ سی سی ٹی وی فوٹیج سے اس واقعہ کی کئی تصویرں حاصل کی گئی ہیں اور اس میں حملہ آوروں کی بھی تصویریں ہیں جو ہیلمٹ پہنے…