Tag: گوٹریس نے کی آرمینیا اور آذربائیجان سے فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل
-

گوٹریس نے کی آرمینیا اور آذربائیجان سے فوری طور پر جنگ بندی کی اپیل
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوٹریس نے کہا کہ انہیں نگورنو قاراباخ خطہ میں آرمینیا اور آذربائیجان کے مابین شروع ہونے والے فوجی تنازع پر سخت تشویش ہے اور فوجی طاقت کے استعمال کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ اقوام متحدہ: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹریس نے آرمینیا اور آذربائیجان سے نگورنو قاراباخ خطے…