Tag: ہائی پروفائل سیاسی معاملوں میں سی بی آئی جانچ پر چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اٹھایا سوال
-

ہائی پروفائل سیاسی معاملوں میں سی بی آئی جانچ پر چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے اٹھایا سوال
ملک کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے کہا ہے کہ سیاست سے جڑے حساس معاملوں میں سی بی آئی جانچ گڑبڑا جاتی ہے، باقی کیسوں میں جانچ ٹھیک رہتی ہے۔ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس رنجن گوگوئی نے سی بی آئی پر طنز کستے ہوئے کہا کہ جب معاملہ سیاست سے جڑا نہیں ہوتا تو…