Tag: ہاتھ جلے گھر کے چراغ سے
-
ہاتھ جلے گھر کے چراغ سے
سیدہ تبسم منظور ناڈکر موسم گرماجاری تھا اورگرمی اپنے شباب پر تھی۔۔۔۔ہر کوئی پسینے میں شرابور ہورہا تھا۔وقت کاٹے نہیں کٹ رہا تھا اور ہم اندر ہال میں بیٹھے بیٹھے بور ہورہے تھے۔۔۔ابھی ظہر کی اذان ہونے میں بھی وقت تھا اس لیے اٹھ کر گیلری میں آکر کھڑے ہوئے کہ تھوڑی باہر…