Tag: ہاشم انصاری ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے
-
ہاشم انصاری ہندو مسلم اتحاد کے علمبردار تھے
راشدالاسلام ویسے تو ایک دن ہر انسان کو موت کا مزہ چکھنا ہے لےکن 21جولائی 2016بروزجمعرات صبح کے تقرےباً 5بجے بابری مسجدمقدمہ کے اہم فرےق جناب ہاشم انصاری کی انتقال پرملال کی خبرسب سے پہلے سوشل سائٹ کے ذرےعہ جنگل مےں آگ کی طرح پھےلی توپورے ملک خصوصاً مسلمانوں مےں غم کی لہردوڑگئی۔بقول ہاشم انصاری…