Tag: ہالینڈ میں مسلم مہاجرین کے ساتھ تشدد کی انتہاء، قیدیوں سے بھی بد ترسلوک
-
ہالینڈ میں مسلم مہاجرین کے ساتھ تشدد کی انتہاء، قیدیوں سے بھی بد ترسلوک
ہالینڈ،20؍جنوری ایجنسی ؍ملت ٹائمزبیورو ڈچ حکام کے مطابق ہالینڈ میں پناہ گزینوں کی مجوزہ رہائش گاہ کے خلاف احتجاج متشدد صورت اختیار کر گیا۔ گزشتہ ماہ بھی ایسے ہی ایک مظاہرے کے دوران جھڑپوں کے بعد پولیس کو ہوائی فائرنگ کا سہارا لینا پڑا تھا۔خبر رساں ادارے اے ایف پی نے ڈچ میڈیا اور حکام…