Tag: ہالینڈ: پیغمبر اسلام کے خلاف متنازعہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والا جورم وام حلقہ بگوش اسلام، اسلام دشمن عناصر انگشت بدنداں
-

ہالینڈ: پیغمبر اسلام کے خلاف متنازعہ خاکوں کا مقابلہ کرانے والا جورم وام حلقہ بگوش اسلام، اسلام دشمن عناصر انگشت بدنداں
جورم وان پیغمبر اسلام کے خاکوں کا متنازعہ مقابلہ کرانے کا اعلان کرنے والے ڈچ سیاستداں گئیرٹ ولڈرز کے دست راست رہ چکے ہیں۔ جورم کے اسلام قبول کرنے کی خبر سے ہالینڈ کا ہر شخص حیران ہے۔ ہیگ: ہالینڈ کے اسلام مخالف سیاستدان گیئرٹ ولڈرز کے دیرینہ ساتھی اور سابق دست راست جورم وان…