Tag: ہاکی کوچ کے نماز پڑھنے پر ہندوتنظیموں کا احتجاج، تھانہ میں شکایت درج
-

ہاکی کوچ کے نماز پڑھنے پر ہندوتنظیموں کا احتجاج، تھانہ میں شکایت درج
پیلی بھیت: اتر پردیش کے پیلی بھیت میں ، ہندو تنظیموں سے وابستہ کئی عہدیداروں نے یہاں کے اسٹیڈیم میں ہاکی کوچ کے نماز پڑھنے پر اعتراض کرتے ہوئے ایک تھانے میں شکایت درج کرائی ہے۔ پولیس نے یہ معلومات دی ہیں۔ پولیس کے مطابق ہندو تنظیم سے وابستہ لوگوں نے یہاں کے ایک اسٹیڈیم…