Tag: ہریانہ میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔ بی جے پی جے جے پی کے ساتھ مل کر بناسکتی ہے حکومت!
-

ہریانہ میں کوئی بھی پارٹی اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوسکی ۔ بی جے پی جے جے پی کے ساتھ مل کر بناسکتی ہے حکومت!
چنڈی گڑھ(ایم این این ) ہریانہ اسمبلی کی 90 سیٹوں کے لئے گزشتہ 21 اکتوبر کو ہوئے انتخابات کی آج ہورہی گنتی کے اب تک کے رجحانوں اور نتائج کے مطابق کسی بھی سیاسی پارٹی کو اکثریت حاصل ہوتی نہیں نظر آرہی ہے اور ریاست میں معلق اسمبلی کی صورت حال صاف دکھائی دے رہی…