Tag: ہریانہ کے معروف رہنما چودھری آفتا ب احمد نے حلف لیا ۔ عوامی مسائل حل کرنا اور ان کی آواز پر لبیک کہنا ہماری اولین ترجیح ہوگی
-

ہریانہ کے معروف رہنما چودھری آفتاب احمد نے حلف لیا ۔ عوامی مسائل حل کرنا اور ان کی آواز پر لبیک کہنا ہماری اولین ترجیح ہوگی
چنڈی گڑھ: (ملت ٹائمز) ہریانہ اسمبلی کے نو منتخب ارکان اسمبلی کو آج پروٹیم اسپیکر رگھوبیر سنگھ قادیان نے حلف دلایا،90رکنی اسمبلی کے تمام ارکان نے آئین کے تحت اور دستور کے مطابق حلف لیا،تمام نو منتخب ارکان اسمبلی کے ساتھ میوات علاقہ کی نوح اسمبلی سے منتخب ہوکر آئے سابق ریاستی وزیر چودھری آفتاب…