Tag: ہمیں کہتے ہیں گودی میڈیا (نظم)
-

ہمیں کہتے ہیں گودی میڈیا (نظم)
جمیل اختر شفیق ہمیں کہتے ہیں گودی میڈیا ہم رقص کرتے ہیں غریبوں کے سسکنے پر یتیموں کے بلکنے پر کسی بےبس کی آنکھوں میں اُبلتے آنسوؤں پر بھی ! ہماری زندگی کا ایک ہی مقصد ہے بس پیسہ ….. ! ہمیں دولت سے مطلب ہے وہ چاہے جس طرح آئے کسی کا دل دکھانے…