Tag: ہم آئین کے تحفظ کےلئے یہاں کھڑے ہیں : جمیع طلباء
-

جے این یو تشدد کی مخالفت میں سینٹ اسٹیفن کالج کے طلبا کا کلاس سے بائیکاٹ ہم آئین کے تحفظ کےلئے یہاں کھڑے ہیں : جمیع طلباء
نئی دہلی (آئی این ایس انڈیا) جواہر لال نہرو یونیورسٹی (JNU) میں طلبا اور اساتذہ کے ساتھ ہوئے تشدد کی مخالفت میں دہلی یونیورسٹی کے سینٹ اسٹیفن کالج کے طلبا نے بدھ کو کلاس کا بائیکاٹ کیا۔ طلبا نے کلاس کا بائیکاٹ کرنے کے بعد کالج کیمپس میں آئین کی تمہید بھی پڑھی ۔ سینٹ…