Tag: ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام !
-

ہم آہ بھی کرتے ہیں تو ہوجاتے ہیں بدنام !
احساس نایاب ہم کو مٹاسکے یہ زمانہ میں دم نہیں ہم سے زمانہ خود ہے زمانے سے ہم نہیں اسلم نے آج اس شعر کو سچ ثابت کرتے ہوئے مایوس مسلمانوں کے اندر امید کی ایک نئی کرن جگائی ہے …….. جس کے چلتے ہندوتوادی دہشتگردوں کو اس بات کا احساس دلانا بیحد ضروری ہے…