Tag: ہم بیت لحم سے ایک محفوظ مستقبل کی دعوت دے رہے ہیں، امن کی آمد ناگزیر ہے:محمود عباس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کا اعلان
-
ہم بیت لحم سے ایک محفوظ مستقبل کی دعوت دے رہے ہیں، امن کی آمد ناگزیر ہے:محمود عباس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ٹرمپ کا اعلان
بیت المقدس (ملت ٹائمزایجنسیاں) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ اسرئیل اور فلسطینیوں کے درمیان امن معاہدے تک پہنچنے کے لیے ا±ن سے جو کچھ ہو سکتا ہے وہ کریں گے۔ بیت لحم میں فلسطینی صدر محمود عباس کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ”…