Tag: ہم جنسی، فطرت کے اصولوں کے خلاف بغاوت کا اعلان
-

ہم جنسی، فطرت کے اصولوں کے خلاف بغاوت کا اعلان
احساس نایاب 6 ستمبر 2018 ، جمعرات کادن ،یہ وہ سیاہ تاریخ ہے جب ہندوستان کی عدالت عظمیٰ نے ایک ایسے غیرفطری عمل کو قانونی جوازفراہم کرتے ہوئےاس پہ اجازت کی مہر لگادی ہے جو نہ صرف قانون قدرت کے اعتبار سے ہی بلکہ انسانی فطرت کے اعتبار سے بھی ناجائز اور گھناؤنا عمل ہے…