Tag: ہم نے ہندوستانیوں اور چائنیز کو ملیشیا میں شہریت دی۔ اگر ہم بھی بھارت کی طرح کرنے لگیں تو کیا ہوگا؟
-

ہم نے ہندوستانیوں اور چائنیز کو ملیشیا میں شہریت دی۔ اگر ہم بھی بھارت کی طرح کرنے لگیں تو کیا ہوگا؟
کوالالمپور: (ایم این این) ہندوستان کے متنازع شہریت ترمیمی ایکٹ پر ملیشیا نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے اور اسے انسانی حقوق کے خلاف بتایا ہے۔ ملیشیا کے وزیر اعظم ماثیر محمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے اپنے ملک ملیشیا میں آنے والے ہندوستانیوں کو قبول کیا ہے، چائنیز…