Tag: ہم پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی ہمارا جوہری پروگرام اتنی ہی تیز رفتاری سے آگے بڑھے گا،اقوام متحدہ کی پابندیاں ”شیطانی “عمل ہے :شمالی کوریا
-
ہم پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی ہمارا جوہری پروگرام اتنی ہی تیز رفتاری سے آگے بڑھے گا،اقوام متحدہ کی پابندیاں ”شیطانی “عمل ہے :شمالی کوریا
پیانگ یانگ(ملت ٹائمزایجنسیاں شمالی کوریا نے اقوام متحدہ کی جانب سے عائد مزید پابندیوں کو دشمن کا غیر اخلاقی، غیر انسانی اور شیطانی عمل قرار دیدیا ہے۔ پیانگ یانگ پر جتنی زیادہ پابندیاں عائد کی جائیں گی اور جتنا زیادہ بیرونی دباو¿ بڑھایا جائے گا، ہمارا جوہری پروگرام اتنی ہی تیز رفتاری سے آگے بڑھے…