Tag: ہندستانی مسلمان یعنی چکن خوروں کی بھیڑ
-

ہندستانی مسلمان یعنی چکن خوروں کی بھیڑ
سب سے پہلے یہ بتانا ضروری ہے کہ چکن کھانا حرام نہیں بلکہ حلال ہے ۔۔۔ خوب کھاؤ کوئی روکنے والا نہیں ہے مگر اتنا بھی نہیں کھانا چاہئے کہ بس چکن بن کے رہ جاؤ اور دن بھر سوائے چوں چوں کرنے کے، کچھ بھی مت کرو۔ ہندستانی مسلمان تو قرآن وحدیث سے سیکھنے…