Tag: ہندوستانیوں پر مہنگائی کی مار جاری، لگاتار چھٹے دن پٹرول کی قیمت میں اضافہ
-

ہندوستانیوں پر مہنگائی کی مار جاری، لگاتار چھٹے دن پٹرول کی قیمت میں اضافہ
بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتیں ایک بار پھر تیزی سے بڑھنے لگی ہیں۔ بنچ مارک خام تیل برینٹ کروڈ کی قیمت میں اس مہینے دو ڈالر فی بیرل سے زیادہ کا اضافہ درج کیا گیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ سے راحت ملنے کی کوئی گنجائش نظر نہیں آرہی…