Tag: ہندوستانی بحریہ کے آئی این ایس وکرم آدتیہ میں آتشزدگی
-

ہندوستانی بحریہ کے آئی این ایس وکرم آدتیہ میں آتشزدگی
کروار: ہندوستانی بحریہ کا مال بردار جہاز آئی این ایس وکرم آدتیہ میں ہفتے کے روز علیٰ الصباح آگ لگ گئی، لیکن اس سے بحریہ کے اہلکاروں کے ساتھ ساتھ جہاز کو کوئی نقصان نہیں ہوا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق شپ میں معمولی آگ لگ گئی تھی جسے بحریہ کے اہلکاروں نے فوراً بجھا دیا۔…