Tag: ہندوستانی روایات کے فروغ میں سیکولرازم کا لفظ سب سے بڑی رکاوٹ: یوگی
-

ہندوستانی روایات کے فروغ میں سیکولرازم کا لفظ سب سے بڑی رکاوٹ: یوگی
لکھنؤ: آئین سے سیکولرزم لفظ نکالنے کی وکالت بی جے پی لیڈرپہلے بھی کرتے رہے ہیں۔ ’ہندو راشٹر‘ ماننے والوں کے لیے یہ لفظ پہلے ہی ناقابل قبول رہا ہے۔ ’ نو بھارت ٹائمز‘ کے مطابق، اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ دنیا میں ہندوستان کی روایات کو تسلیم کرنے…