Tag: ہندوستانی مسلمانوں کومودی حکومت کا بڑا تحفہ، ولی عہد محمد سلمان سے ملاقات کےبعد حج کوٹےمیں اضافہ!
-

ہندوستانی مسلمانوں کومودی حکومت کا بڑا تحفہ، ولی عہد محمد سلمان سے ملاقات کےبعد حج کوٹےمیں اضافہ!
مودی حکومت نے ہندوستانی عازمین حج کو بڑا تحفہ دیا ہے۔ کیونکہ حج کوٹہ میں اضافہ کئے جانے کی خبر آ رہی ہے۔ ذرائع سے ملنے والی خبرکے مطابق ہندوستان کے حج کوٹے میں اضافہ کردیا گیا ہے اور اب یہ تعداد دو لاکھ کردی گئی ہے۔ اس طرح سے اب دو لاکھ عازمین سفرحج…