Tag: ہندوستانی معاشرہ پر سنیما کے اثرات
-
ہندوستانی معاشرہ پر سنیما کے اثرات
محمد حسنین رضا ایک زمانہ تھا جب فلموں میں کام کرنا یا فلموں سے وابستگی رکھنا معیوب سمجھا جاتا تھا اور ہمارے ہندوستانی معاشرے میں ایسے لوگوں کو عزت کی نگاہ سے نہیں دیکھا جاتاتھا، جو کسی طور سے فلموں سے تعلق رکھتے ہوں۔ بیسویں صدی کی اس عظیم ایجاد سے اس قدر نفرت یا…