Tag: ہندوستان میں دوبارہ بی جے پی سرکار ۔ 26 مئی کو نریندر مودی لے سکتے ہیں پی ایم عہدہ کا حلف
-

ہندوستان میں دوبارہ بی جے پی سرکار ۔ 26 مئی کو نریندر مودی لے سکتے ہیں پی ایم عہدہ کا حلف
نئی دہلی (ملت ٹائمز) عام انتخابات 2019 میں بی جے پی تاریخ جیت حاصل کررہی ہے اور 345 سیٹوں پر مسلسل سبقت برقرار ہے ۔ بی جے پی کارکنان میں جشن کا ماحول ہے۔ اس درمیان میڈیا ذرائع سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ 26 مئی کو نریندر مودی دوبارہ پی ایم عہدہ کا…