Tag: ہندوستان میں چاند کی کوئی اطلاع نہیں ۔ 7مئی بروزمنگل کو یکم رمضان المبارک
-

ہندوستان میں چاند کی کوئی اطلاع نہیں ۔ 7مئی بروزمنگل کو یکم رمضان المبارک
نئی دہلی (ملت ٹائمز) ہندوستان ،پاکستان اور بنگلہ دیش جیسے ممالک میں آج دیکھا نہیں دیکھاگیاہے جس کے بعد مذکورہ ممالک کی رویت ہلال کمیٹیوں نے فیصلہ کیا ہے کہ یہاں7مئی رمضان المبارک کی شروعات ہوگی جبکہ 6مئی کی رات کو نماز تراوایح ادا کی جائے گی دوسری طرف سعودی عرب ، امریکہ اور برطاینہ…