Tag: ہندوستان میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 2771 اموات
-

ہندوستان میں کورونا وائرس کے 3 لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کیسز، 2771 اموات
مرکزی وزارت صحت کے مطابق ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 323144 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ 2771 مریضوں نے دم توڑ دیا۔ 24 گھنٹوں کے دوران 251827 افراد کو اسپتالوں سے ڈسچارج کر دیا گیا۔ نئے کیسز کے بعد ہندوستان میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد بڑھ کر 17636307…