Tag: ہندوستان کا آسٹریلیا سے جاری سہ روزہ سیریز پر قبضہ ،وراٹ کوہلی مین آف دی میچ
-
آسٹریلیا سے جاری سہ روزہ سیریز پرہندوستان کا قبضہ ،وراٹ کوہلی مین آف دی میچ
سڈنی،31؍جنوری) ملت ٹائمز؍ایجنسی کپتان مہندر سنگھ دھونی کے جانبازوں روہت شرما (52)، وراٹ کوہلی (50) اور سریش رینا (ناٹ آؤٹ 49) کی جانباز بلے بازی سے ہندوستان نے آسٹریلیا کے کپتان شین واٹسن (ناٹ آؤٹ 124) کی ریکارڈ سنچری پر پانی پھیرتے ہوئے تیسرے اور آخری ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی میچ میں اتوار کو سات…